46۔الہامی مصرعے

الہامی مصرعے
ہے سر راہ پر تمھارے وہ جو
ہے مولیٰ کریم
اخبار بدر 20اپریل 1905ء
پھر بہار آئی خدا کی بات
پھر پوری ہوئی
اخبار بدر11مئی 1905ء
کشَتیاں چلتی ہیں تا ہوں
کُشتیاں
اخبار بدر 17مئی 1906ء
پھر بہار آئی تو آئے ثلج
کے آنے کے دن
اخبار بدر 10مئی 1906ء
پاک محمد مصطفٰے نبیوں کا
سردار
براہین احمدیہ چہار حصص صفحہ 522
جے توں میرا ہو رہیں سب جگ
تیرا ہو
اخبار بدر 25اپریل 1908ء
شعق الہٰی وسے منہ پر
ولیاں ایہہ نشانی
اخبار بدر 08مئی 1903ء
جدھر دیکھتا ہوں ادھر تو
ہی تو ہے
اخبار بدر 16اپریل 1904ء
پر خدا کا رحم ہےکوئی بھی
اس سےڈرا نہیں
اخبار بدر 11مئی 1905ء
اگر یہ جڑ رہی سب کچھ رہا ہے
اخبار الحکم 31اگست 1901ء
بڑھیں گےجیسے باغوں میں
ہوں شمشاد
مطبوعہ 1901ءمنقول از بشیر احمد،شریف احمد اور مبارکہ کی آمین
چمک دکھلاؤں گا تم کو اس
نشاں کی پنج بار
تجلیات الہیہ صفحہ 1حقیقۃ الوحی صفحہ 93حاشیہ
زار بھی ہو گا تو ہوگا س
گھڑی با حال زار

براہین احمدیہ حصہ پنجم صفحہ 120ء

اپنا تبصرہ بھیجیں