113۔ الہامی اشعاراورمصرعے

بخارِدل
صفحہ280

113۔
الہامی اشعاراورمصرعے

1
سُرخ پوشے بلبِ بام نظر می آید
نہ بہ زاری نہ بزور و نہ بہ زر می آید
اُم طاہرکی بیماری میں یکم دسمبر1943ء کواُن کے لئے
2
ما بروں را ننگریم و قال را
ما دروں را بِنگریم و دَجّال را
3
اولیا را ہست طاقت از اِلٰہ
تیر جستہ باز گرداند زِ راہ
4
حسن وخوبی و دلبری بر تو تمام
صحبتے بعد از لِقائے تو حرام
5
میں اس آندھی کو اب کیونکر چھپاؤں
یہی بہتر کہ خاک اپنی اُڑاؤں
6
نہانی راز ہوں گے اُس پہ باہر
 (یعنی روشن) (مبارکہ بیگم صاحبہ کے لئے)
7
نہاں ہم ہو گئے یار نہاں میں
8
میں ہوں بیکار اور تُو ہے کبریا
9
جیسے قالوا کا اَلِف موسیٰ کی یا
10
ہندوستان کی فتح ہوئی اور وہ بھی حق

اپنا تبصرہ بھیجیں