22۔ قطعہ

درعدن
ایڈیشن 2008صفحہ44

22۔
قطعہ

چند ہی دن کی جدائی ہے یہ مانا لیکن
بدمزہ ہو گئے یہ دن بخدا تیرے بعد
یہ دعا ہے کہ جدا ہو کے بھی خدمت میں
رہوں
زندگی میری رہے وقف دعا تیرے بعد
”الفضل”8نومبر1950ء

اپنا تبصرہ بھیجیں