31۔ دعا

درعدن
ایڈیشن 2008صفحہ60

31۔ دعا

مجمعِ اغیار میں یہ راز کی باتیں نہ
کھول
میرے اپنے تک ہی رہنے دے مرے احوال
کو
اپنی ستاری کا صدقہ میرے ستار العیوب
حوضِ کوثر میں ڈبو دے نامۂ اعمال کو

اپنا تبصرہ بھیجیں