حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ جن
کا منظوم کلام الشرکۃ الاسلامیہ لمیٹڈ شائع کرنے کا فخر حاصل کر رہی ہے اللہ تعالیٰ
کے زندہ نشانوں میں سے ایک نشان ہیں ۔حضرت مسیح موعود
یہ
نظم ”الفضل ” 29 جولائی 1924 ء میں شائع ہوئی تھی اور الحکم 7اگست 1924 ء میں
میرے مندرجہ ذیل نوٹ کے ساتھ شائع ہوئی اور یہ نظم حضرت مصلح موعود خلیفۃ المسیح