درثمین
منظوم اردوکلام حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعودومہدی معہود علیہ الصلوٰۃ والسلام
فہرست
کلامِ مختار ؔ
اے آہِ رسا غنچۂ مقصد کو ہوا دے
سینے سے نکل عرشِ الٰہی کو ہلا دے
اک صدمۂ جانکاہ سے ہوں مضطرب الحال
وہ صدمۂ جانکاہ جو دیوانہ بنا …
کلامِ مختار ؔ
جو قادیان کو مسکن بنائے بیٹھے ہیں
وہ اپنے خون میں گویا نہائے بیٹھے ہیں
یہ داروگیر ،یہ ہنگامہ ہائے غارت وقتل
مگر وفا انہیں لائی ہے آئے بیٹھے ہیں
نہ ہمنوا ہے نہ …