54۔ آریوں کو میری جانب سے سنائے کوئی

کلام
محمود صفحہ100۔101

54۔ آریوں کو میری جانب سے سنائے کوئی

آریوں کو میری جانب سے سنائے کوئی
ہو جو ہمت تو میرے سامنے آئے کوئی
مردِ میدان بنے اپنے دلائل لائے
گھر میں بیٹھا ہوا باتیں نہ بنائے کوئی

61۔ میرے مولیٰ مری بگڑی کے بنانے والے

کلام
محمود صفحہ108

61۔ میرے مولیٰ مری بگڑی کے بنانے والے

میرے مولیٰ مری بگڑی کے بنانیوالے
میرے پیارے مجھے فتنوں سے بچانیوالے
جلوہ دکھلا مجھے وہ چہرہ چھپانے والے
رحم کر مجھ پہ او مُنہ پھیر کے جانے
والے