39۔ کانٹا سا کھڑا ہے کوئی بن میں
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011 صفحہ57۔58
کے چراغ ایڈیشن 2011 صفحہ57۔58
39۔ کانٹا سا کھڑا ہے کوئی بن میں
کانٹا سا کھڑا ہے کوئی بن میں
"کاٹو تو لہو نہیں بدن میں”
آہستہ خرام بلکہ مخرام
پھولوں کے ہیں مقبرے چمن میں
سولی پہ سوار