Skip to content
  • 399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
  • 400۔ ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں
  • 401۔ اس عہد کے آسیب کو کرسی کی پڑی تھی
  • 402۔ جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے
  • 403۔ یہ جو صحرا میں گل کِھلے ہیں میاں
Saturday, 7th February, 2026
اردو ادب کا احمدیہ دبستان
  • درثمین
  • کلام محمود
  • کلام طاہر
  • کلام بشیر
  • بخارِدل
  • کلام مضطرؔ
  • دستِ دعا
  • کلام علیم
  • درعدن
  • کلام مختار
Saturday, 7th February, 2026
اردو ادب کا احمدیہ دبستان
  • درثمین
  • کلام محمود
  • کلام طاہر
  • کلام بشیر
  • بخارِدل
  • کلام مضطرؔ
  • دستِ دعا
  • کلام علیم
  • درعدن
  • کلام مختار

کیٹاگری: چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی

288۔ آنکھ کے آسیب جب تک جا نہ لیں

تبصرہ بھیجیں جولائی 22, 2016جولائی 22, 2016 276 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ
429

288۔ آنکھ
کے آسیب جب تک جا نہ لیں

آنکھ
کے آسیب جب تک جا نہ لیں
خوں
بہا تصویر کا لیں یا نہ لیں
چاند
کو ڈر ہے کہ اس آشوب میں
…
مزید پڑھیں

289۔ سنّاٹوں سے کہہ دو یہ گھر میرا ہے

تبصرہ بھیجیں جولائی 22, 2016جولائی 22, 2016 283 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ
430

289۔ سنّاٹوں سے کہہ دو یہ گھر میرا ہے

سنّاٹوں
سے کہہ دو یہ گھر میرا ہے
دل
دیواریں میری ہیں، در میرا ہے
مَیں
خود ہی مدفون ہوں گھر کے آنگن
…
مزید پڑھیں

290۔ اشک در اشک ابتدا میں کہیں

تبصرہ بھیجیں جولائی 22, 2016جولائی 22, 2016 286 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ
431

290۔ اشک
در اشک ابتدا میں کہیں

اشک
در اشک ابتدا میں کہیں
مضطرب
تھا کوئی ؐ حرا میں کہیں
عشق
تھا معرضِ وفا میں کہیں
رک
گیا جا کے نینوا میں کہیں
…
مزید پڑھیں

291۔ سرِ مقتل وفا کے حوصلے بھی

تبصرہ بھیجیں جولائی 21, 2016جولائی 21, 2016 273 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ
432

291۔ سرِ
مقتل وفا کے حوصلے بھی

سرِ
مقتل وفا کے حوصلے بھی
محبت
کی سزا بھی ہیں، صلے بھی
شکایت
بھی کرے، شکوے گلے بھی
مگر
وہ سامنے آ کر ملے بھی
…
مزید پڑھیں

292۔ بس اک اشک سے دھل گئے سارے سینے

تبصرہ بھیجیں جولائی 21, 2016جولائی 21, 2016 304 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ
433۔434

292۔ بس
اک اشک سے دھل گئے سارے سینے

بس
اک اشک سے دھل گئے سارے سینے
گلے
ہیں نہ شکوے، کدورت نہ کِینے
مَیں
کس کس کا لوں نام اس سلسلے
…
مزید پڑھیں

293۔ حسنِ نظر سے جب بھی ہؤا حسن کا ملاپ

تبصرہ بھیجیں جولائی 21, 2016جولائی 21, 2016 300 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ435۔436

293۔ حسنِ
نظر سے جب بھی ہؤا حسن کا ملاپ

حسنِ
نظر سے جب بھی ہؤا حسن کا ملاپ
لو
دے اُٹھی ہے کاغذی تصویر اپنے آپ
گم
ہو نہ جائے تُو کہیں اپنی
…
مزید پڑھیں

294۔ وہ پل صراطِ صدا پار کر ہی جائے گا

تبصرہ بھیجیں جولائی 21, 2016جولائی 21, 2016 301 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ437۔438

294۔ وہ
پل صراطِ صدا پار کر ہی جائے گا

وہ
پل صراطِ صدا پار کر ہی جائے گا
کٹھن
ہے مرحلہ لیکن گزر ہی جائے گا
وصال
رُت میں سما جائے گا دل
…
مزید پڑھیں

295۔ راہ پکارے گی، چورستہ بولے گا

تبصرہ بھیجیں جولائی 21, 2016جولائی 21, 2016 288 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ439

295۔ راہ
پکارے گی، چورستہ بولے گا

راہ
پکارے گی، چورستہ بولے گا
رستہ
زندہ ہے تو رستہ بولے گا
وصل
میں گھل جائے گی ہجر کی لذت بھی
روٹھنے
والا ہنستا ہنستا بولے
…
مزید پڑھیں

296۔ مجھ کو اپنے غم کا اندازہ نہ تھا

تبصرہ بھیجیں جولائی 20, 2016جولائی 20, 2016 280 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ440

296۔ مجھ
کو اپنے غم کا اندازہ نہ تھا

مجھ
کو اپنے غم کا اندازہ نہ تھا
غم
کی دیواریں تھیں، دروازہ نہ تھا
یہ
صدا تھی میرے دل کے چور کی
گنبدِ
گردوں
…
مزید پڑھیں

297۔ موسم کے مراحل سے گزر جائے گا پانی

تبصرہ بھیجیں جولائی 20, 2016جولائی 20, 2016 249 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ441۔442

297۔ موسم
کے مراحل سے گزر جائے گا پانی

موسم
کے مراحل سے گزر جائے گا پانی
برسے
گا تو کچھ اور اُتر جائے گا پانی
لرزے
گا سرِ چشم اگر فرطِ حیا سے
…
مزید پڑھیں
  • پچھلہ صفحہ
  • 1
  • 2
  • …
  • 32
  • 33
  • 34
  • …
  • 43
  • 44
  • اگلا صفحہ

کیٹا گریز

  • بخارِدل
  • تبرکات – القرآن ۔ الشعراء 225-228
  • تبرکات ۔ آنحضرت محمد مصطفیٰ صلی علیہ و سلم کے اشعار
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • حضرت حافظ سید مختار احمد مختار ؔشاہجہانپوری صاحب ؓ
  • درثمین
  • درعدن
  • عبید اللہ علیم ؔ
  • کلام بشیر
  • کلام شریف
  • کلام طاہر
  • کلام محمود
  • کلام ناصر
  • مشہور و معروف – اردوکا جنازہ
  • مشہور و معروف – خسرو کی پہیلی
  • مشہور ومعروف – بیٹیاں
  • نادرو نایاب – یادِ ماضی عذاب ہے یا رب
  • ہے دراز دستِ دعا مرا

حالیہ پوسٹیں

  • 399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
  • 400۔ ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں
  • 401۔ اس عہد کے آسیب کو کرسی کی پڑی تھی
  • 402۔ جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے
  • 403۔ یہ جو صحرا میں گل کِھلے ہیں میاں
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

2018 © اس ویب سائٹ کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں