287۔ آئی ہے اس کی یاد یوں سُونے گھروں کے بیچ

اشکوں کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ427۔428

287۔ آئی ہے اس کی یاد یوں سُونے گھروں کے بیچ

آئی ہے اس کی یاد یوں سُونے گھروں کے بیچ
جیسے کوئی گلاب کھلے پتھروں کے بیچ
محصور خیمہ زن ہیں سرِ دشتِ