Skip to content
  • 399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
  • 400۔ ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں
  • 401۔ اس عہد کے آسیب کو کرسی کی پڑی تھی
  • 402۔ جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے
  • 403۔ یہ جو صحرا میں گل کِھلے ہیں میاں
Saturday, 7th February, 2026
اردو ادب کا احمدیہ دبستان
  • درثمین
  • کلام محمود
  • کلام طاہر
  • کلام بشیر
  • بخارِدل
  • کلام مضطرؔ
  • دستِ دعا
  • کلام علیم
  • درعدن
  • کلام مختار
Saturday, 7th February, 2026
اردو ادب کا احمدیہ دبستان
  • درثمین
  • کلام محمود
  • کلام طاہر
  • کلام بشیر
  • بخارِدل
  • کلام مضطرؔ
  • دستِ دعا
  • کلام علیم
  • درعدن
  • کلام مختار

کیٹاگری: چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی

190۔ دل و جاں پہ اس کی حکومت تو ہے

تبصرہ بھیجیں اگست 11, 2016اگست 11, 2016 289 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ283۔284

190۔ دل
و جاں پہ اس کی حکومت تو ہے

دل
و جاں پہ اس کی حکومت تو ہے
حکومت
یہ اب تا قیامت تو ہے
اسے
دیکھنے سر کے بل جاؤں گا
اسے
…
مزید پڑھیں

191۔ جس نے دیکھا اسے، دیکھتا رہ گیا

تبصرہ بھیجیں اگست 10, 2016اگست 10, 2016 275 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ285۔286

191۔ جس
نے دیکھا اسے، دیکھتا رہ گیا

جس
نے دیکھا اسے، دیکھتا رہ گیا
دیکھ
کر اس کو پھر اور کیا رہ گیا
لوگ
آئے، رکے اور چلے بھی گئے
مَیں
جہاں تھا
…
مزید پڑھیں

192۔ گرنے کو ہے مکان، مگر تم کو اس سے کیا

تبصرہ بھیجیں اگست 10, 2016اگست 10, 2016 277 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ287

192۔ گرنے
کو ہے مکان، مگر تم کو اس سے کیا

گرنے
کو ہے مکان، مگر تم کو اس سے کیا
سر
ہے نہ سائبان، مگر تم کو اس سے کیا
اس
شہرِ بے
…
مزید پڑھیں

193۔ چاہنے والوں کو ڈسنے والا

تبصرہ بھیجیں اگست 10, 2016اگست 10, 2016 272 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ288

193۔ چاہنے
والوں کو ڈسنے والا

چاہنے
والوں کو ڈسنے والا
آ
گیا ابر برسنے والا
کتنا
مرعوب ہے سنّاٹے سے
میری
آواز پہ ہنسنے والا
بن
گیا آپ ہی اپنی زنجیر
میری
زنجیر
…
مزید پڑھیں

194۔ شعورِ غم طبق اندر طبق ہے

تبصرہ بھیجیں اگست 10, 2016اگست 10, 2016 260 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ289۔290

194۔ شعورِ
غم طبق اندر طبق ہے

شعورِ
غم طبق اندر طبق ہے
اسی
غم سے زمیں کا سینہ شق ہے
یہ
تیری دین ہے اے غم کے خالق
!
دلوں
میں روشنی کی
…
مزید پڑھیں

195۔ سوچتا ہوں کہ کوئی تجھؐ سے بڑا کیا ہو گا

تبصرہ بھیجیں اگست 10, 2016اگست 10, 2016 245 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ291۔292

195۔ سوچتا
ہوں کہ کوئی تجھؐ سے بڑا کیا ہو گا

سوچتا
ہوں کہ کوئی تجھؐ سے بڑا کیا ہو گا
تُو
اگر تُو ہے تو پھر تیرا خدا کیا ہو گا
مَیں
غلاموں
…
مزید پڑھیں

196۔ روح کی لذّت بن کر برسا مولا! تیری ذات کا نام

تبصرہ بھیجیں اگست 9, 2016اگست 9, 2016 275 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ293۔294

196۔ روح
کی لذّت بن کر برسا مولا! تیری ذات کا نام

روح
کی لذّت بن کر برسا مولا! تیری ذات کا نام
بھول
گئے ہم سارے موسم، یاد رہا برسات کا نام
ایک
…
مزید پڑھیں

197۔ راتوں کو اُٹھ کے آنکھ کا آبِ حیات پی

تبصرہ بھیجیں اگست 9, 2016اگست 9, 2016 263 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ295

197۔ راتوں
کو اُٹھ کے آنکھ کا آبِ حیات پی

راتوں
کو اُٹھ کے آنکھ کا آبِ حیات پی
ان
خشک سالیوں میں سرِ پل صراط پی
زہرِ
غمِ حیات بھی پینے کی چیز
…
مزید پڑھیں

198۔ ہو گئے ہم تو پاش پاش بہت

تبصرہ بھیجیں اگست 9, 2016اگست 9, 2016 260 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ296

198۔ ہو گئے ہم تو پاش پاش بہت

ہو
گئے ہم تو پاش پاش بہت
کر
ہماری نہ اب تلاش بہت
اک
تمھِی تم ہو کیوں زمانے میں
اور
بھی تم سے ہوویں کاش!
…
مزید پڑھیں

199۔ لفظ مر جائیں تو مفہوم بھی مر جاتے ہیں

تبصرہ بھیجیں اگست 9, 2016اگست 9, 2016 251 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ297

199۔ لفظ
مر جائیں تو مفہوم بھی مر جاتے ہیں

لفظ
مر جائیں تو مفہوم بھی مر جاتے ہیں
کتنے
کاغذ کے کفن خون سے بھر جاتے ہیں
دشت
در دشت پھرا کرتے ہیں
…
مزید پڑھیں
  • پچھلہ صفحہ
  • 1
  • 2
  • …
  • 22
  • 23
  • 24
  • …
  • 43
  • 44
  • اگلا صفحہ

کیٹا گریز

  • بخارِدل
  • تبرکات – القرآن ۔ الشعراء 225-228
  • تبرکات ۔ آنحضرت محمد مصطفیٰ صلی علیہ و سلم کے اشعار
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • حضرت حافظ سید مختار احمد مختار ؔشاہجہانپوری صاحب ؓ
  • درثمین
  • درعدن
  • عبید اللہ علیم ؔ
  • کلام بشیر
  • کلام شریف
  • کلام طاہر
  • کلام محمود
  • کلام ناصر
  • مشہور و معروف – اردوکا جنازہ
  • مشہور و معروف – خسرو کی پہیلی
  • مشہور ومعروف – بیٹیاں
  • نادرو نایاب – یادِ ماضی عذاب ہے یا رب
  • ہے دراز دستِ دعا مرا

حالیہ پوسٹیں

  • 399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
  • 400۔ ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں
  • 401۔ اس عہد کے آسیب کو کرسی کی پڑی تھی
  • 402۔ جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے
  • 403۔ یہ جو صحرا میں گل کِھلے ہیں میاں
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

2018 © اس ویب سائٹ کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں