Skip to content
  • 399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
  • 400۔ ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں
  • 401۔ اس عہد کے آسیب کو کرسی کی پڑی تھی
  • 402۔ جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے
  • 403۔ یہ جو صحرا میں گل کِھلے ہیں میاں
Saturday, 7th February, 2026
اردو ادب کا احمدیہ دبستان
  • درثمین
  • کلام محمود
  • کلام طاہر
  • کلام بشیر
  • بخارِدل
  • کلام مضطرؔ
  • دستِ دعا
  • کلام علیم
  • درعدن
  • کلام مختار
Saturday, 7th February, 2026
اردو ادب کا احمدیہ دبستان
  • درثمین
  • کلام محمود
  • کلام طاہر
  • کلام بشیر
  • بخارِدل
  • کلام مضطرؔ
  • دستِ دعا
  • کلام علیم
  • درعدن
  • کلام مختار

کیٹاگری: چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی

140۔ نے بہ تائیدِ تمنّا، نے بہ تکمیلِ طلب

تبصرہ بھیجیں اگست 21, 2016اگست 21, 2016 255 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ217

140۔ نے بہ تائیدِ تمنّا، نے بہ تکمیلِ طلب

نے بہ تائیدِ تمنّا، نے بہ تکمیلِ طلب
شہر بھر میں کوئی بھی نہ سوسکا فرقت
کی شب
دشت پیمائی کی فرصت تھی نہ رستے
…
مزید پڑھیں

141۔ چراغِ شام مرجھایا تو ہو گا

تبصرہ بھیجیں اگست 20, 2016اگست 20, 2016 278 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ218

141۔ چراغِ شام مرجھایا تو ہو گا

چراغِ شام مرجھایا تو ہو گا
سحر کا رنگ گدرایا تو ہو گا
ابھی تک پتّیاں بکھری پڑی ہیں
گلوں کا قافلہ آیا تو ہو گا
اچانک
…
مزید پڑھیں

142۔ سحر نصیب ہے، سچی دعاؤں جیسا ہے

تبصرہ بھیجیں اگست 20, 2016اگست 20, 2016 232 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ219۔220

142۔ سحر نصیب ہے، سچی دعاؤں جیسا ہے

سحر نصیب ہے، سچی دعاؤں جیسا ہے
وہ دیوتا تو نہیں، دیوتاؤں جیسا ہے
ملا تو کرتا ہے تصویر بن کے خوابوں
میں
وہ اجنبی ہے
…
مزید پڑھیں

143۔ گل یہ کرتا ہؤا فریاد آیا

تبصرہ بھیجیں اگست 20, 2016اگست 20, 2016 325 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ221

143۔ گل یہ کرتا ہؤا فریاد آیا

گل یہ کرتا ہؤا فریاد آیا
کوئی گُلچیں ہے نہ صیاد آیا
کھنچ سکی پھر بھی نہ تیری تصویر
کبھی مانی، کبھی بہزاد آیا
اب نہ تیشے
…
مزید پڑھیں

144۔ خود صنم اٹھ کے چلے آئے صنم خانے سے

تبصرہ بھیجیں اگست 20, 2016اگست 20, 2016 239 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ222

144۔ خود صنم اٹھ کے چلے آئے صنم خانے سے

خود صنم اٹھ کے چلے آئے صنم خانے سے
کھوئے کھوئے سے، پریشان سے، بیگانے
سے
چاند نکلے گا ابھی بن میں اُجالا ہو
…
مزید پڑھیں

145۔ ہجر کی رات مختصر نہ ہوئی

تبصرہ بھیجیں اگست 20, 2016اگست 20, 2016 267 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ223

145۔ ہجر کی رات مختصر نہ ہوئی

ہجر کی رات مختصر نہ ہوئی
نالہ کرتے رہے، سحر نہ ہوئی
ایسے سوئے کہ پھر نہ جاگے لوگ
دن چڑھا بھی تو کچھ خبر نہ ہوئی
…
مزید پڑھیں

146۔ پیرانِ مے کدہ ہوئے، اہلِ حرم ہوئے

تبصرہ بھیجیں اگست 19, 2016اگست 19, 2016 252 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ224

146۔ پیرانِ مے کدہ ہوئے، اہلِ حرم ہوئے

پیرانِ مے کدہ ہوئے، اہلِ حرم ہوئے
سب کے سرِ نیاز ترے در پہ خم ہوئے
ملنے کی حسرتیں ہوئیں، فرقت کے غم ہوئے
کیا کیا
…
مزید پڑھیں

147۔ تم نہ ٹالے سے بھی ٹلے صاحب!

تبصرہ بھیجیں اگست 19, 2016اگست 19, 2016 267 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ225۔226

147۔ تم نہ ٹالے سے بھی ٹلے صاحب!

تم نہ ٹالے سے بھی ٹلے صاحب!
کیوں مری آگ میں جلے صاحب!
مَیں بُرا، تم ہو گر بھلے صاحب!
میرے ہمراہ کیوں
…
مزید پڑھیں

148۔ آہٹ کا اژدہام بھی زنداں صدا کا ہے

تبصرہ بھیجیں اگست 19, 2016اگست 19, 2016 343 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ227

148۔ آہٹ کا اژدہام بھی زنداں صدا کا ہے

آہٹ کا اژدہام بھی زنداں صدا کا ہے
آواز ایک سلسلہ کرب و بلا کا ہے
یادوں میں ہے اٹا ہؤا آنگن خیال کا
ماضی
…
مزید پڑھیں

149۔ مضطرؔ سے تو کس لیے خفا ہے

تبصرہ بھیجیں اگست 19, 2016اگست 19, 2016 305 مناظر
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011  صفحہ228

149۔ مضطرؔ سے تو کس لیے خفا ہے

مضطرؔ سے تو کس لیے خفا ہے
اس نے تو تجھے خدا کہا ہے
رستوں سے پرے جو راستہ ہے
تیری ہی طرف تو جا رہا
…
مزید پڑھیں
  • پچھلہ صفحہ
  • 1
  • 2
  • …
  • 17
  • 18
  • 19
  • …
  • 43
  • 44
  • اگلا صفحہ

کیٹا گریز

  • بخارِدل
  • تبرکات – القرآن ۔ الشعراء 225-228
  • تبرکات ۔ آنحضرت محمد مصطفیٰ صلی علیہ و سلم کے اشعار
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • حضرت حافظ سید مختار احمد مختار ؔشاہجہانپوری صاحب ؓ
  • درثمین
  • درعدن
  • عبید اللہ علیم ؔ
  • کلام بشیر
  • کلام شریف
  • کلام طاہر
  • کلام محمود
  • کلام ناصر
  • مشہور و معروف – اردوکا جنازہ
  • مشہور و معروف – خسرو کی پہیلی
  • مشہور ومعروف – بیٹیاں
  • نادرو نایاب – یادِ ماضی عذاب ہے یا رب
  • ہے دراز دستِ دعا مرا

حالیہ پوسٹیں

  • 399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
  • 400۔ ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں
  • 401۔ اس عہد کے آسیب کو کرسی کی پڑی تھی
  • 402۔ جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے
  • 403۔ یہ جو صحرا میں گل کِھلے ہیں میاں
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

2018 © اس ویب سائٹ کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں