399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
صداقت کم اداکاری بہت ہے
فقیہِ شہر، درباری بہت ہے
اور اس کی سوچ سرکاری بہت ہے
مری تکفیر کے فتوے سے تجھ پر
حکومت کا نشہ …
تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
صداقت کم اداکاری بہت ہے
فقیہِ شہر، درباری بہت ہے
اور اس کی سوچ سرکاری بہت ہے
مری تکفیر کے فتوے سے تجھ پر
حکومت کا نشہ …
برائی زمین و زماں میں نہیں ہے
مکینوں میں ہے یہ مکاں میں نہیں ہے
تجھے دیکھ کر تیرا انکار کر دے
یہ ہمت کسی بدگماں میں نہیں
اشکوں کے چراغ ایڈیشن سوم صفحہ594-595
حادثہ اندر ہی اندر ہو گیا
وہ ہنسا اور ہنس کے پتھر ہو گیا
بولنا بھی تھا بہت مشکل مگر
اب تو چپ رہنا بھی دوبھر …
اشکوں کے چراغ ایڈیشن سوم صفحہ596-598
قبلہ رخ ہو کے باوضو بولے
لفظ دُھل جائے جس کو تو بولے
نرم و نازک، حسین، خوشبودار
ایک ہی پھول چارسُو بولے
لِلّٰہِ الْحَمْدْ عہدِ …
اشکوں کے چراغ ایڈیشن سوم صفحہ599-600
میں پہلے دل کی دیواروں کو دھو لوں
پھر اس کے بعد ہمت ہو تو بولوں
تقاضا کر رہی ہے تن کی مٹی
کہ …
اشکوں کے چراغ ایڈیشن سوم صفحہ601-602
تو اپنے عہد کا مسند نشیں ہے
تو سچّا ہے تو سُچّا ہے حسیں ہے
زمانے میں کہاں تجھ سا حسیں ہے
نہیں، ہرگز نہیں، …
اشکوں کے چراغ ایڈیشن سوم صفحہ605
جب اس نے رخ سے نقاب الٹا
تو رک گیا آفتاب الٹا
جب آسماں نے نقاب الٹا
زمیں ہوئی لاجواب الٹا
وہ خلطِ مبحث ہوا …
اشکوں کے چراغ ایڈیشن سوم صفحہ606
کچھ تو کرم فرماؤ ناں
اتنا یاد نہ آؤ ناں
اپنے چاہنے والوں سے
اتنا بھی شرماؤ ناں
فرصت ہو تو چپکے سے
سپنے میں آ جاؤ …