51۔ تری محبت میں میرے پیارے ہرا ک مصیبت اٹھائیں گے ہم

کلام
محمود صفحہ94۔95

51۔تری
محبت میں میرے پیارے ہرا ک مصیبت اٹھائیں گے ہم

تری محبت میں میرے پیارے ہرا ک مصیبت
اٹھائیں گے ہم
مگر نہ چھوڑیں گے تجھ کو ہر گز نہ تیرے
در پر سے جائیں

54۔ آریوں کو میری جانب سے سنائے کوئی

کلام
محمود صفحہ100۔101

54۔ آریوں کو میری جانب سے سنائے کوئی

آریوں کو میری جانب سے سنائے کوئی
ہو جو ہمت تو میرے سامنے آئے کوئی
مردِ میدان بنے اپنے دلائل لائے
گھر میں بیٹھا ہوا باتیں نہ بنائے کوئی