141۔ دل دے کہ ہم نے ان کی محبت کو پالیا تبصرہ بھیجیں فروری 27, 2016فروری 27, 2016 227 مناظر کلام محمود صفحہ205 141۔ دل دے کہ ہم نے ان کی محبت کو پالیا دل دے کہ ہم نے ان کی محبت کو پالیا بے کار چیز دے کے دُرِبے بہا لیا میں مانگنے گیا تھا کوئی ان کی یادگار… مزید پڑھیں
142۔ کھلےجو آنکھ تو لوگ اس کو خواب کہتے ہیں تبصرہ بھیجیں فروری 27, 2016فروری 27, 2016 193 مناظر کلام محمود صفحہ206 142۔ کھلےجو آنکھ تو لوگ اس کو خواب کہتے ہیں کھلےجو آنکھ تو لوگ اس کو خواب کہتے ہیں ہو عقل اندھی تو اس کو شباب کہتے ہیں کسی کے حسن کی ہے اس میں آب کہتے… مزید پڑھیں
143۔ آآکہ تری راہ میں ہم آنکھیں بچھائیں تبصرہ بھیجیں فروری 26, 2016فروری 26, 2016 240 مناظر کلام محمود صفحہ207 143۔ آآکہ تری راہ میں ہم آنکھیں بچھائیں آآکہ تری راہ میں ہم آنکھیں بچھائیں آآ کہ تجھے سینہ سے ہم اپنے لگائیں تُوآئے تو ہم تجھ کو سر آنکھوں پہ بٹھائیں جاں نذر کریں تجھ کو … مزید پڑھیں
144۔ سنانے والے افسانے ہما کے تبصرہ بھیجیں فروری 26, 2016فروری 26, 2016 218 مناظر کلام محمود صفحہ208 144۔ سنانے والے افسانے ہما کے سنانے والے افسانے ہما کے کبھی دیکھے بھی ہیں بندے خدا کے نہ واپس آیادل اس در پہ جا کے وہیں بیٹھا رہا دھونی رما کے بھٹکتے پھر رہے ہو سب … مزید پڑھیں
145۔ بتاؤں تمھیں کیا کہ کیا چاہتا ہوں تبصرہ بھیجیں فروری 26, 2016فروری 26, 2016 208 مناظر کلام محمود صفحہ209 145۔ بتاؤں تمھیں کیا کہ کیا چاہتا ہوں بتاؤں تمھیں کیا کہ کیا چاہتا ہوں ہوں بندہ مگر میں خدا چاہتا ہوں میں اپنے سیاہ خانۂ دل کی خاطر وفاؤں کے خالق !وفا چاہتا ہوں جو پھر … مزید پڑھیں
146۔ عشق نے کر دیا خراب مجھے تبصرہ بھیجیں فروری 25, 2016فروری 25, 2016 209 مناظر کلام محمود صفحہ210 146۔ عشق نے کر دیا خراب مجھے عشق نے کر دیا خراب مجھے ورنہ کہتے تھے لاجواب مجھے کچھ امنگیںتھیںکچھ امیدیںتھیں یاد آتے ہیں اب وہ خواب مجھے میںتو بیٹھا ہوں بر لب جو کیا دیکھاتا ہےتُو … مزید پڑھیں
147۔ اے بے یاروں کے یار نگاہ ِلطف غریب مسلماں پر تبصرہ بھیجیں فروری 25, 2016فروری 25, 2016 191 مناظر کلام محمود صفحہ211 147۔ اے بے یاروں کے یار نگاہ ِلطف غریب مسلماں پر اے بے یاروں کے یار نگاہ ِلطف غریب مسلماں پر اس بیچارے کا ہندوستاں میں اب کوئی بھی یار نہیں اے ہند کے مسلم صبر بھی … مزید پڑھیں
148۔ عقبیٰ کو بھلایا ہے تُونے،تُواحمق ہے ہشیار نہیں تبصرہ بھیجیں فروری 25, 2016فروری 25, 2016 201 مناظر کلام محمود صفحہ212۔213 148۔ عقبیٰ کو بھلایا ہے تُونے،تُواحمق ہے ہشیار نہیں عقبیٰ کو بھلایا ہے تُونے،تُواحمق ہے ہشیار نہیں یہ تیری ساری لساّنی بےکار ہے گر کردار نہیں اس یار کے درپر جانا کچھ مشکل نہیں کچھ دشوار نہیں… مزید پڑھیں
149۔ حریم قدس کے ساکن کو نام سے کیا کام تبصرہ بھیجیں فروری 24, 2016فروری 24, 2016 229 مناظر کلام محمود صفحہ214 149۔ حریم قدس کے ساکن کو نام سے کیا کام حریم قدس کے ساکن کو نام سے کیا کام ہواوحرص کے بندہ کو کام سے کیا کام ہو لا مکان تو قصر ِرُخام سے کیا کام جوہرجگہ … مزید پڑھیں
150۔ چاند چمکا ہے گال ہیں ایسے تبصرہ بھیجیں فروری 24, 2016فروری 24, 2016 211 مناظر کلام محمود صفحہ215 150۔ چاند چمکا ہے گال ہیں ایسے چاند چمکا ہے گال ہیں ایسے تاج ہو جیسے بال ہیں ایسے تن پہ کمخواب پیٹ میں حلوان جاں پہ ان کی وبال ہیں ایسے جن کو عقبیٰ کا فکررہتا … مزید پڑھیں