مندرجہ
ذیل سچا واقعہ میرے بچپن کے زمانہ کا ہے۔ ایک مہترانی جس کا نام نہالی تھا اور جو جوانی
میں بیوہ ہو گئی تھی۔ ہمارے ہاں قادیان میں کمایا کرتی تھی۔ ایک دن ایک
1905ء
کا واقعہ ہے۔ میں میڈیکل کالج لاہور میں پڑھتا تھا اور موری دروازہ کے اندر اکیلا ایک
مکان میں رہتا تھا۔ میرے پاس باغؔ نام ایک جولاہے کا لڑکا کھانا پکانے پر نوکر تھا۔