4۔ رات اک خواب تھا

یہ
زندگی ہے ہماری۔  نگارِصبح کی اُمید میں صفحہ20

رات اک خواب تھا

رات اک خواب تھا
دل بہ دل، لب بہ لب
اک قیامت بدن
روح سے لب بہ لب
1989
عبید اللہ علیم ؔ

8۔ چہرہ ایسا شمع جیسے انجمن پہنے ہوئے

یہ
زندگی ہے ہماری۔  نگارِصبح کی اُمید میں صفحہ27۔28

چہرہ ایسا شمع جیسے انجمن پہنے ہوئے

چہرہ ایسا شمع جیسے انجمن پہنے ہوئے
جسم ایسا جیسے آئینہ بدن پہنے ہوئے
عرش سے تا فرش اک نظّارہ و آواز تھا

10۔ یہ آرزو ہی رہی آنکھ بھر کے دیکھیں گے!!

یہ
زندگی ہے ہماری۔  نگارِصبح کی اُمید میں صفحہ32

10۔ یہ آرزو ہی رہی آنکھ بھر کے دیکھیں
گے!!

یہ آرزو ہی رہی آنکھ بھر کے دیکھیں
گے!!
عبید اللہ علیم ؔ

11۔ سائے میں تیرے دھوپ نہائے بصد نیاز

یہ
زندگی ہے ہماری۔  نگارِصبح کی اُمید میں صفحہ33۔34

11۔ سائے میں تیرے دھوپ نہائے بصد نیاز

سائے میں تیرے دھوپ نہائے بصد نیاز
اے چھاؤں چھاؤں شخص تیری عمر ہو دراز
اے اپنے ربّ کے عشق میں دیوانے آدمی