169۔محسوس یہ ہوتا ہے کوئی ہر لمحہ خلوت وجلوت میں

یہ
زندگی ہے ہماری۔  چاند چہرہ ستارہ آنکھیں
صفحہ130

169۔محسوس یہ ہوتا ہے کوئی ہر لمحہ خلوت وجلوت میں

محسوس
یہ ہوتا ہے کوئی ہر لمحہ خلوت وجلوت میں
ہے
ساتھ مرے اور پوچھتا ہے اب حال تمھارا کیسا ہے
عبید اللہ علیم ؔ

اپنا تبصرہ بھیجیں