20۔شانِ احمدِ عربی صلی اللہ علیہ وسلم

شانِ احمدِ عربی صلی اللہ علیہ
وسلم
زندگی بخش جامِ احمد ہے
کیا ہی پیارا یہ نامِ احمد
ہے
لاکھ ہوں انبیاء مگر بخدا
سب سے بڑھ کر مقامِ احمد ہے
باغِ احمد سے ہم نے پھل کھایا
میرا بستاں کلامِ احمد ہے
ابنِ مریمؑ کے ذکر کو چھوڑو
اُس سے بہتر غُلامِ احمد ہے
دافع البلاء  صفحہ20مطبوعہ 1902ء

اپنا تبصرہ بھیجیں