اظہارِ تشکّر
بخار
دل صفحہ02
دل صفحہ02
اظہارِ تشکّر
محترم مرزا محمد انور صاحب سان فرانسسکو
۔ امریکہ نے اپنی والدہ محترمہ خورشید بیگم صاحبہ
اہلیہ محترم مرزا محمد اسمٰعیل صاحب کی طرف سے اس کتاب کی اشاعت میں مالی معاونت کی
ہے۔

ہم محترمہ برکت ناصر ملک صاحبہ کے بھائی
کی اس فراخ دلانہ پیشکش پر اُن کے شکر گزار ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی
والدہ محترمہ کو صحت و طمانیت والی طویل زندگی سے نوازے اور اہلِ خاندان کو نسلاً بعد
نسلٍ اپنی رضا کی راہوں پر چلائے نیز عزیزم بلال احمد ابن مرزا محمد انور صاحب کو نیک،
صحت مند، خادمِ دین اور قرۃالعین بنائے۔ آمین اللھم آمین

فجزاھم اللہ تعالیٰ احسن الجزاء فی
الدارین خیراً
الدارین خیراً
شعبہ اشاعت لجنہ اماءِ اللہ ضلع کراچی