15۔ وطن کے خواب رکھتے ہیں اور اپنے من میں رہتے ہیں

یہ
زندگی ہے ہماری۔  نگارِصبح کی اُمید میں صفحہ42

15۔ وطن کے خواب رکھتے ہیں اور اپنے من میں رہتے ہیں

وطن کے خواب رکھتے ہیں اور اپنے من
میں رہتے ہیں
اِسی مٹی کے شاعر ہیں اسی گلشن میں
رہتے ہیں
مگر ہم سے زیادہ محترم ہیں جو سیاسی
لوگ
وطن کا ذکر کرنے کے لیے لندن میں رہتے
ہیں
عبید اللہ علیم ؔ

اپنا تبصرہ بھیجیں