178۔ سچ

یہ
زندگی ہے ہماری۔  چاند چہرہ ستارہ آنکھیں
صفحہ145

178۔ سچ

سچ
میں بھی اک جھوٹ  ہوں
تم
بھی اک جھوٹ ہو
اورسچ!
اپنے
ہی درمیاں ہے
جسے
میں
نہیں  جانتا
تم
نہیں جانتے
1966ء
 عبید اللہ علیم ؔ

اپنا تبصرہ بھیجیں