181۔ جاگنے والوں کو کیا معلوم

یہ
زندگی ہے ہماری۔  چاند چہرہ ستارہ آنکھیں
صفحہ148

181۔ جاگنے
والوں کو کیا معلوم

جاگنے
والوں کو کیا معلوم
اب
کے سوئیں گے
توکون
سے خواب آئیں گے
اورکون
سے سیلاب میں بہہ جائیں گے
عبید اللہ علیم ؔ

اپنا تبصرہ بھیجیں