
382۔ ایسا نادان تو دیکھا نہ سنا تھا پہلے
اشکوں
کے چراغ ایڈیشن 2011 صفحہ552
کے چراغ ایڈیشن 2011 صفحہ552
382۔ ایسا
نادان تو دیکھا نہ سنا تھا پہلے
ایسا
نادان تو دیکھا نہ سنا تھا پہلے
نادان تو دیکھا نہ سنا تھا پہلے
جو
برا بن نہ سکا، بن گیا اچھا پہلے
برا بن نہ سکا، بن گیا اچھا پہلے
وہ
جو انکار کی آیا ہے علامت بن کر
جو انکار کی آیا ہے علامت بن کر
ہم
نے لکھ رکھّا تھا اس شوخ کا حلیہ پہلے
نے لکھ رکھّا تھا اس شوخ کا حلیہ پہلے
ہم
بھی”احباب”سے ملنے کے لیے ہیں بے تاب
بھی”احباب”سے ملنے کے لیے ہیں بے تاب
کوئی
تو ان کی طرف سے ہو اشارہ پہلے
تو ان کی طرف سے ہو اشارہ پہلے
چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی