12۔ یورُپ کی زندگی

کلام
ِبشیرایڈیشن 1963 صفحہ 20

12۔
یورُپ کی زندگی

ہوش میں آجا تُو اےیورپ،یہ مستی
چھوڑ دے
کر بلندی کی طرف پرواز ،پستی چھوڑ
دے
زندہ اپنے آپ کو کہنے سے کچھ بنتا
نہیں
ہم تو تب مانیں کہ تُو مردہ پرستی
چھوڑ دے

اپنا تبصرہ بھیجیں