Skip to content
  • 399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
  • 400۔ ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں
  • 401۔ اس عہد کے آسیب کو کرسی کی پڑی تھی
  • 402۔ جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے
  • 403۔ یہ جو صحرا میں گل کِھلے ہیں میاں
Sunday, 23rd November, 2025
اردو ادب کا احمدیہ دبستان
  • درثمین
  • کلام محمود
  • کلام طاہر
  • کلام بشیر
  • بخارِدل
  • کلام مضطرؔ
  • دستِ دعا
  • کلام علیم
  • درعدن
  • کلام مختار
Sunday, 23rd November, 2025
اردو ادب کا احمدیہ دبستان
  • درثمین
  • کلام محمود
  • کلام طاہر
  • کلام بشیر
  • بخارِدل
  • کلام مضطرؔ
  • دستِ دعا
  • کلام علیم
  • درعدن
  • کلام مختار

کیٹاگری: کلام محمود

201۔ نکال دے مرے دل سے خیال غیروں کا

تبصرہ بھیجیں فروری 7, 2016فروری 7, 2016 290 مناظر
کلام
محمود صفحہ273

201۔ نکال
دے مرے دل سے خیال غیروں کا

نکال
دے مرے دل سے خیال غیروں کا
محبت
اپنی مرے دل میں ڈال دے پیارے
یہ
گھر تو تُو نےبنایا تھا اپنے رہنے کو
بتوں
کو کعبۂ
…
مزید پڑھیں

202۔ پڑے سو رہے ہیں جگا دے ہمیں

تبصرہ بھیجیں فروری 7, 2016فروری 7, 2016 296 مناظر
کلام
محمود صفحہ274

202۔ پڑے
سو رہے ہیں جگا دے ہمیں

پڑے
سو رہے ہیں جگا دے ہمیں
مرے
جا رہے ہیں جِلا دے ہمیں
اِرادت
کی راہیں دکھا دے ہمیں
محبت
کی گھاتیں سکھا دے ہمیں
جو
پیاروں کے
…
مزید پڑھیں

204۔ ہے بھاگتی دنیا مجھے دیوانہ سمجھ کر

تبصرہ بھیجیں فروری 6, 2016فروری 6, 2016 314 مناظر
کلام
محمود صفحہ275

204۔ ہے
بھاگتی دنیا مجھے دیوانہ سمجھ کر

ہے
بھاگتی دنیا مجھے دیوانہ سمجھ کر
ہے
شمع قریب آ رہی پروانہ سمجھ کر
دیکھا
تو ہر اک جام میں تھا زہرِ ہلاہل
ہم
آئے تھے اس دنیا
…
مزید پڑھیں

203۔ عشقِ خدا کی مَے سے بھرا جام لائے ہیں

تبصرہ بھیجیں فروری 6, 2016فروری 6, 2016 471 مناظر
کلام
محمود صفحہ274

203۔ عشقِ
خدا کی مَے سے بھرا جام لائے ہیں

عشقِ
خدا کی مَے سے بھرا جام لائے ہیں
ہم
مصطفےٰ ؐکے ہاتھ پر اسلام لائے ہیں
عاشق
بھی گھر سے نکلے ہیں جاں دینے  کے لئے
…
مزید پڑھیں

205۔ لاکھ دوزخ سے بھی بدتر ہے جدائی آپ کی

تبصرہ بھیجیں فروری 6, 2016فروری 6, 2016 282 مناظر
کلام
محمود صفحہ275

205۔ لاکھ
دوزخ سے بھی بدتر ہے جدائی آپ کی

لاکھ
دوزخ سے بھی بدتر ہے جدائی آپ کی
بادشاہی
سے ہے بڑھ کر آشنائی آپ کی
اک
نگہ میں زالِ دنیا چھین کر دل لے گئی
…
مزید پڑھیں

206۔ اے محمد! اے حبیبِ کردگار

تبصرہ بھیجیں فروری 5, 2016فروری 5, 2016 334 مناظر
کلام
محمود صفحہ276

206۔ اے
محمد! اے حبیبِ کردگار

اے
محمد! اے حبیبِ کردگار!
میں
ترا عاشق، ترا دلدادہ ہوں
گو
ہیں قالب دو مگر ہے جان ایک
کیوں
نہ ہو ایسا کہ خادم زادہ ہوں
اے
مرے پیارے! سہارا
…
مزید پڑھیں

207۔ میرے تیرےپیار کا ہو رازداں کوئی نہ اور

تبصرہ بھیجیں فروری 5, 2016فروری 5, 2016 306 مناظر
کلام
محمود صفحہ276

207۔ میرے
تیرےپیار کا ہو رازداں کوئی نہ اور

روک
مجھ میں اور تجھ میں نہ کچھ باقی رہے
ایک
میں ہوں پینے والا ایک تو ساقی رہے
کاش
تو پہلو میں میرے خود ہی آ کر
…
مزید پڑھیں

208۔ صبح اپنی دانہ چیں ہے شام اپنی ملک گیر

تبصرہ بھیجیں فروری 5, 2016فروری 5, 2016 286 مناظر
کلام
محمود صفحہ277

208۔ صبح
اپنی دانہ چیں ہے شام اپنی ملک گیر

صبح
اپنی دانہ چیں ہے شام اپنی ملک گیر
ہاں
بڑھائے جا قدم  سستی نہ کر اے ہم صفیر
اپنی
تدبیر و تفکر سے نہ ہر گز
…
مزید پڑھیں

209۔ وہ علم دے جو کتابوں سے بے نیاز کرے

تبصرہ بھیجیں فروری 4, 2016فروری 4, 2016 310 مناظر
کلام
محمود صفحہ277

209۔ وہ
علم دے جو کتابوں سے بے نیاز کرے

وہ
علم دے جو کتابوں سے بے نیاز کرے
وہ
عقل دے کہ دو عالم میں سرفراز کرے
وہ
بھر دے جوشِ جنوں میرے سر میں اے
…
مزید پڑھیں

210۔ گناہوں سے بھری دنیا میں پیدا کر دیا مجھ کو

تبصرہ بھیجیں فروری 4, 2016فروری 4, 2016 319 مناظر
کلام
محمود صفحہ278

210۔ گناہوں سے بھری دنیا میں پیدا کر دیا مجھ کو

گناہوں
سے بھری دنیا میں پیدا کر دیا مجھ کو
مرے
خالق مرے مالک یہ کیسا گھر دیا مجھ کو
تقدس
کی تڑپ دل میں تو
…
مزید پڑھیں
  • پچھلہ صفحہ
  • 1
  • 2
  • …
  • 20
  • 21
  • 22
  • اگلا صفحہ

کیٹا گریز

  • بخارِدل
  • تبرکات – القرآن ۔ الشعراء 225-228
  • تبرکات ۔ آنحضرت محمد مصطفیٰ صلی علیہ و سلم کے اشعار
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • تعارف چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • چوہدری محمد علی مضطرؔعارفی
  • حضرت حافظ سید مختار احمد مختار ؔشاہجہانپوری صاحب ؓ
  • درثمین
  • درعدن
  • عبید اللہ علیم ؔ
  • کلام بشیر
  • کلام شریف
  • کلام طاہر
  • کلام محمود
  • کلام ناصر
  • مشہور و معروف – اردوکا جنازہ
  • مشہور و معروف – خسرو کی پہیلی
  • مشہور ومعروف – بیٹیاں
  • نادرو نایاب – یادِ ماضی عذاب ہے یا رب
  • ہے دراز دستِ دعا مرا

حالیہ پوسٹیں

  • 399۔ تری آنکھوں میں عیّاری بہت ہے
  • 400۔ ایک ماڑا، ایک تگڑا چوک میں
  • 401۔ اس عہد کے آسیب کو کرسی کی پڑی تھی
  • 402۔ جب بھی وہ عہد کا حسیں بولے
  • 403۔ یہ جو صحرا میں گل کِھلے ہیں میاں
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

2018 © اس ویب سائٹ کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں