52۔ نونہالانِ جماعت مجھے کچھ کہنا ہے
کلام
محمود صفحہ96۔97
محمود صفحہ96۔97
52۔ نونہالانِ جماعت مجھے کچھ کہنا ہے
نونہالانِ جماعت مجھے کچھ کہنا ہے
پر ہے یہ شرط کہ ضائع مرا پیغام نہ
ہو
ہو
چاہتا ہوں کہ کروں چند نصائح تم کو
تاکہ پھر بعد میں مجھ پر