2۔ اے شاہ مکی و مدنی سید الورٰیؐ

کلام
طاہر ایڈیشن 2004صفحہ4۔6

اے شاہ مکی و مدنی سید الورٰیؐ

بزبان حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام
اس کی شان ِنزول یہ ہے کہ رؤیا میں ایک شخص کو دیکھا کہ انتہائی درد میں ڈوبی
ہوئی لَے کے

3۔ صَلّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلِّم

کلام
طاہر ایڈیشن 2004صفحہ7۔10

صَلّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلِّم

حضرت سید ولد آدم ، صلَّی اللّٰہ علیہ
وسلَّم
سب نبیوں میں افضل و اکرم ، صلَّی اللّٰہ
علیہ وسلَّم
نام محمدؐ ، کام مکرم ، صلَّی اللّٰہ
علیہ وسلَّم
ہادئ

4۔ ربوہ کی ایک مبارک رات

کلام
طاہر ایڈیشن 2004صفحہ11۔12

ربوہ کی ایک مبارک رات

ربوہ میں ٢٧ رمضان المبارک کی رات کے روح آفریں مناظر سے متاثر ہو کر
ذکر سے بھر گئی ربوہ کی زمیں آج کی
رات
اتر آیا ہے خداوند یہیں

5۔ خدامِ احمدیت

کلام
طاہر ایڈیشن 2004صفحہ13۔14

خدامِ احمدیت

ہیں بادہ مست بادہ آشامِ احمدیت
چلتا ہے دور ِمینا ؤ جامِ احمدیت
تشنہ لبوں کی خاطر ہر سمت گھومتے ہیں
تھامے ہوئے سبوئے گلفامِ احمدیت
خدامِ احمدیت ، خدامِ احمدیت
جب دہریت

6۔ مرد ِحق کی دُعا

کلام
طاہر ایڈیشن 2004صفحہ15۔16

مرد ِحق کی دُعا

دو گھڑی صبر سے کام لو ساتھیو! آفت
ظلمت و جور ٹل جائے گی
آہ ِمومن سے ٹکرا کے طوفان کا ، رُخ
پلٹ جائے گا ، رُت بدل جائے گی

7۔ موسیٰ پلٹ کہ وادئ ِایمن اُداس ہے

کلام
طاہر ایڈیشن 2004صفحہ17۔18

موسیٰ پلٹ کہ وادئ ِایمن اُداس
ہے

پیغام آرہے ہیں کہ مسکن اُداس ہے
طائر کے بعد اُس کانشیمن اُداس ہے
اک باغباں کی یاد میں سرو و سمن اُداس
اہلِ چمن فسردہ ہیں گلشن

8۔ آ رہے ہیں مری بگڑی کے بنانے والے

کلام
طاہر ایڈیشن 2004صفحہ19۔22

آ رہے ہیں مری بگڑی کے بنانے والے

اے مجھے اپنا پرستار بنانے والے
جوت اک پریت کی ہردے میں جگانے والے
سرمدی پریم کی آشاؤں کو دھیرے دھیرے
مدھ بھرے سر میں مدھر گیت

9۔ دل سے زباں تک

کلام
طاہر ایڈیشن 2004صفحہ23۔25

دل سے زباں تک

کیا موج تھی جب دل نے جپے نام خدا کے
اِک ذکر کی دھونی مرے سینے میں رَما
کے
آہیں تھیں کہ تھیں ذکر کی گھنگھور گھٹائیں
نالے تھے کہ تھے

10۔ اے میرے سانسوں میں بسنے والو!

کلام
طاہر ایڈیشن 2004صفحہ26۔27

10۔ اے میرے سانسوں میں بسنے والو!

دیارِ مغرب سے جانے والو! دیار ِمشرق
کے باسیوں کو
کسی غریب الوطن مسافر کی چاہتوں کا
سلام کہنا
ہمارے شام و سحر کا کیا حال پوچھتے
ہو کہ