14۔ خدا تعالیٰ کے حضوردردمندانہ التجا

درعدن
ایڈیشن 2008صفحہ32

14۔
خدا تعالیٰ کے حضوردردمندانہ
التجا

حضرت
سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ نے حضرت نواب محمد علی خان صاحب کی فرمائش پر
چندفارسی اور اردو اشعار کہے جن میں خدا تعالیٰ کے حضور نہایت اعلی پیرایہ میں
دردمندانہ التجا کی گئی ہے۔
مدد کن ہادیا! گم کردہ راہم
گنہگارم غفورا! عفو خواہم
ستم کش ام زدست خویش یارب
قلم کش از کرم بر ہر گناہم
֍
الٰہی فضل سے دل شاد کر دے
بنائے رنج و غم برباد کردے
گرفتارِ بلا ہوں اپنے ہاتھوں
بڑھا د ِست کرم آزاد کر دے
الفضل15مارچ1940ء

اپنا تبصرہ بھیجیں