قطعہ تاریخ براہین احمدیہ

قطعہ تاریخ براہین احمدیہ
کیا خوب ہے یہ کتاب سبحان اللہ
اک دم میں کرے ہے دین حق
سے آگاہ
ازبس کہ یہ مغفرت کی
بتلاتی ہے راہ
تاریخ بھی یا غفور 1297نکلی واہ واہ
ٹائیٹل پیج براہین احمدیہ

اپنا تبصرہ بھیجیں